October 20 2025

اے کے این فاؤنڈیشن کا تعارف

ا ے کے این فاؤنڈیشن نومسلمین مستحقین بیوگان ا ور یتامیکی فلاح و بہبود کا ادا رہ ہے جو اسلام قبول کرکے ختم نبوت کے نظریے کو اپنانے والوں کے ایمان کے تحفظ و فلاح ا ور فروغ کے لیے کام کر رہا ہے۔ ا ور یہ نظریہ ات سلمہ کے احادد ا ور ان و امان کی علات ہے۔ا ے کے این فاؤنڈیشن کے تمام ممبرا ن یقین رکھتے ہیں کہ ختم نبوت کا عقیدہ اسلام کی بنیاد ا ور اساس ہے۔ ا ور حضورﷺ کی پیشگوئی کے مطابق تیس جھوٹے مدعیٔ نبوت میں ے ایک فتنۂ قادیانیت کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی کے نبوتِ کاذبہ ا ور دیگر فتنوں کے سد باب کے لیے ات سلمہ کے ایمانوں پر پہرا دینے کے لیے علمی دعوتی ا ور رفاہی میدا ن ا ور پلیٹ فارم پربہتر ے بہتر اپنی مامات پیش کرتی ہے۔   ہمارا مشن قادیانیت ے تائب ہوکر بے آسرا ہونے والے نومسلمز ا ور قادیانیت ے متاثٔرہ علاقوں کےغریب مسلمانوں کی کفالت ا ور تحفظ کرنا ہے ا ور مسلم ونٹی کو کو عقیدہ ختم نبوت ے آگاہی د ے کر ا ن کے ایمان کا تحفظ کرنا ہے۔
ختم نبوت کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نبوت کا جو سلسلہ ابو البشر حضرت آدم علیہ السلام ے شروع فرمایا تھا و ہ نبوت کا سلسلہ سید البشر جناب محمد عربیﷺ پر ختم ہوگیا۔ اس گلشن ِہِستی میں سب ے پہلے نبی آدم علیہ السلام ا ور سب ے آخری نبی خاتم الانبیاءﷺ ہیں۔ آدم علیہ السلام ے پہلے نبی ختم نبوت کہا کوئی نہیں ا ور خاتم النبیینﷺ کے بعد نبی کوئی نہیں۔ دین اسلام میں اس عقیدہ کو عقیدہجاتا ہے۔ دین اسلام کی عظیم الشان عمارت اسی عقیدہ کی بنیاد پر کھڑی ہے۔ دین اسلام کی روح و جان یہی عقیدہ ہے۔ اس عقیدہ میں معمولی سی لچک یا جھول انسان کو دین و ایمان کی رفعتوں ے گرا کر کفر کی پستیوں مین پٹخ دیتی ہے۔ عقیدہ ختم نبوت اس اہمیت و حیثیت کا حامل ہے کہ قرآن مجید ایک سو مرتبہ خاتم النبیین ﷺ کی ختم نبوت کا اعلان کررہا ہے ا ور احب قرآنﷺ دو سو دس مرتبہ ے زائد اپنی زبان نبوت ے اس عقیدہ کی حقانیت پر گواہی د ے رہے ہیں۔

رب العزت اپنے آخری نبیؐ کو تخت ختم نبوت پر بیٹھا کر آپ کے سر اقدس پر تاج ختم نبوت سجا کر ا ور کائنات کی فضائوں میں ’’لا نبی بعدی‘‘ کا پرچم ہراا کر آپ کی ختم نبوت کا اعلان ں ں کررہے ہیں۔
یعنی ’’نہیں ہیں محمدﷺ تمہارے مردوں میں ے کسی کے باپ لیکن آپ اللہ کے رسول ا ور تمام انبیاء کے ختم کرنے والے ہیں ا ور ہے اللہ تعالیٰ ہر چیز کا جاننے والا۔‘‘ )سورۃ الاحزاب: آیت 04(حضور خاتم الانبیاء ؐ صحابہ کرا م حدثین، فسریین ا ور اکاریین اتؒ نے خاتم النبیین کے عنی آخری نبی کے کیے ہیں جن کے بعد ا ور کوئی نبی پیدا نہ ہو۔ کیونکہ تکمیل نبوت کے ساتھ تکمیل دین ھی ہوئی۔۔
لہٰذا نبوت و رسالت آپﷺ پر ختم دین آپﷺ پہ ختم شریعت آپﷺ پر ختم سلسلہ و آپﷺ پہ ختم آسمانی کتب آپﷺ پہ ختم آپﷺ کا دین خاتم الادیان آپﷺ کی شریعت خاتم الشرائع آپﷺ کی کتاب خاتم الکتب آپﷺ کی مسجد خاتم مساجد الانبیاء آپ ﷺ کی نبوت ختم نبوت ا ور آپﷺ کی ذات اقدس خاتم النبیینﷺ ہے